بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

حسن علی کی کیریئر کی بہترین باؤلنگ 27رنز کے عوض 5کھلاڑی آؤٹ کر دیے

datetime 9  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )زمبابوے کیخلاف حسن علی، شاہین شاہ آفریدی اور نعمان علی کی تباہ کن باؤلنگ، پاکستان فتح سے ایک قدم دور‎، حسن علی کی تباہ کن بائولنگ زمبابوےٹیم 132رنز بنا ڈھیر ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے بالرحسن علی نے شاندار گیندبازی کا

مظاہرہ کرتے ہوئے27 رنز دے کر5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ تابش خان نے ایک، شاہین آفریدیایک اور ساجد خان نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ حسن علی کے 13اورز میں 4میڈن جبکہ 2اعشاریہ سات کی اوسط سے 27رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں ۔ دوسری جانب زمبابوے کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں حسن علی نے 12 ٹیسٹ میچز میں پچاس وکٹیں حاصل کرنے کا سنگ میل عبور کرکے وسیم اکرم سمیت متعدد بائولرز کے ریکارڈ توڑ دیے۔ اس سے قبل زمبابوے کے خلاف جاری ٹیسٹ میچ میں شاہین آفریدی نے 16 ویں ٹیسٹ میچ میں پچاس وکٹیں حاصل کرکے وسیم اکرم کا ریکارڈ برابر کیا تھا لیکن اب حسن علی نے وسیم اکرم اور شاہین شاہ آفریدی کا یہ ریکارڈ توڑ دیا ہے۔



کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…