بدھ‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2026 

عابد علی زمبابوے میں سب سے بڑی اننگز کھیلنے والے پاکستانی بیٹسمین بن گئے

datetime 10  مئی‬‮  2021 |

ہرارے (این این آئی)ہرارے ٹیسٹ زمبابوے میں سب سے بڑی اننگز کھیلنے والے عابد علی پاکستانی بیٹسمین بن گئے۔پاکستانی بلے باز زمبابوے کیخلاف سب سے بڑی اننگز کھیلنے والے پاکستانی بیٹسمین بن گئے،اوپنر 215پر ناقابل شکست رہے، اس سے قبل یونس خان نے 200رنز ناٹ آؤٹ بنائے تھے، محمد وسیم

192، محمد یوسف 159اور فواد عالم 140رنزکی اننگز کھیل چکے ہیں،مجموعی طور پر اوپنر زمبابوے کیخلاف ڈبل سنچری بنانے والے تیسرے پاکستانی ہیں۔عابد علی افریقی سرزمین پر ڈبل سنچری بنانے والے دوسرے ایشیائی بیٹسمین بنے،اس سے قبل مارون اتاپتو نے یہ سنگ میل عبور کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…