کتنا قرنطینہ کرنا ہوگا؟ پاکستان نے زمبابوے کو تفصیلات بھجوا دیں
لاہور( آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ نے زمبابوے کرکٹ کو دورہ پاکستان کے لیے کورونا ایس او پیز کی ابتدائی تفصیلات بھجوا دیں۔ 3 ایک روزہ اور 3 ٹی ٹونٹی میچز پر مشتمل دورہ پاکستان کے لیے زمبابوے کرکٹ اور پی سی بی کے درمیان بات چیت حتمی مراحل میں ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading کتنا قرنطینہ کرنا ہوگا؟ پاکستان نے زمبابوے کو تفصیلات بھجوا دیں