بلے بازوں میں بابر اعظم نویں نمبر پر چلے گئے ، نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری

5  مئی‬‮  2021

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی، بلے بازوں میں بابر اعظم نویں نمبر پر چلے گئے ،نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔آئی سی سی کی بیٹسمینوں کی فہرست میں آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ دوسرے ،

لے بوشین تیسرے اور انگلینڈ کے جوروٹ چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔بھارت کے ویراٹ کوہلی کا فہرست میں پانچواں نمبر ہے۔ٹیسٹ بولرز کی رینکنگ میں آسٹریلیا کے پیٹ کمنز کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ ٹاپ ٹین بولرز میں کوئی پاکستانی شامل نہیں ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…