جمعہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2025 

پشاور زلمی کی پی ایس ایل کے بائیکاٹ کی دھمکی

datetime 21  فروری‬‮  2021

پشاور زلمی کی پی ایس ایل کے بائیکاٹ کی دھمکی

کراچی(آن لائن ) پشاور زلمی کی جانب سے ایونٹ کے بائیکاٹ کی دھمکی پر پی سی بی یوٹرن لینے پر مجبور ہو گیا۔ پی سی بی نے اپنے ہی بنائے ہوئے قوانین کی دھجیاں اڑا دیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق وہاب ریاض اور ڈیرن سیمی کو بائیوببل سے باہر موجود ٹیم اونر سے ملاقات اور گلے لگنے… Continue 23reading پشاور زلمی کی پی ایس ایل کے بائیکاٹ کی دھمکی

سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو شکست دے دی

datetime 21  فروری‬‮  2021

سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو شکست دے دی

کراچی(این این آئی) پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے تیسرے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اتوارکوکراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پی ایس ایل 6 کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے فل… Continue 23reading سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو شکست دے دی

قلندرز نے پشاورزلمی کو چاروں شانے چِت کر دیا

datetime 21  فروری‬‮  2021

قلندرز نے پشاورزلمی کو چاروں شانے چِت کر دیا

کراچی (این این آئی)لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2021 کے اپنے پہلے میچ میں پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر پہلی کامیابی حاصل کی اور دو قیمتی پوائنٹس بھی حاصل کرلیے،پشاور زلمی نے روی بوپارا کی نصف سنچری کی بدولت پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 140 رنز بنا کر… Continue 23reading قلندرز نے پشاورزلمی کو چاروں شانے چِت کر دیا

پاکستان کئی بارآ چکا ،ہر بار تجربہ زبردست رہا بین ڈنک کا پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن میں بھی ببل بنانے کا اعلان

datetime 21  فروری‬‮  2021

پاکستان کئی بارآ چکا ،ہر بار تجربہ زبردست رہا بین ڈنک کا پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن میں بھی ببل بنانے کا اعلان

لاہور (این این آئی)پاکستان سْپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے کرکٹر بین ڈنک نے پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن میں بھی ببل بنانے کا اعلان کردیا۔چیونگم چبانے اور ببل بنانے میں شہرت رکھنے والے بین ڈنک نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ فکر نہ کریں اس مرتبہ بھی چیونگم سے ببل بناؤں… Continue 23reading پاکستان کئی بارآ چکا ،ہر بار تجربہ زبردست رہا بین ڈنک کا پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن میں بھی ببل بنانے کا اعلان

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب سوشل میڈیا پر ملا جلا رد عمل

datetime 21  فروری‬‮  2021

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب سوشل میڈیا پر ملا جلا رد عمل

اسلام آباد (این این آئی)پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب پر سوشل میڈیا پر ملا جلا رد عمل سامنے آیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیک کا آغاز 20 فروری کو افتتاحی تقریب کے ساتھ ہوا جس کے بعد کراچی کے نیشنل اسٹڈیم میں کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈیٹر کے درمیان پہلا میچ ہوا۔… Continue 23reading پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب سوشل میڈیا پر ملا جلا رد عمل

میری زندگی میں ایک وقت ایسا بھی آیا تھا جب خود کو دنیا کا تنہا ترین انسان سمجھتا تھا، ویرات کوہلی کا انکشاف

datetime 21  فروری‬‮  2021

میری زندگی میں ایک وقت ایسا بھی آیا تھا جب خود کو دنیا کا تنہا ترین انسان سمجھتا تھا، ویرات کوہلی کا انکشاف

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے خود کے ڈپریشن میں مبتلا ہونے کے حوالے سے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری زندگی میں ایک وقت ایسا بھی آیا تھا جب خود کو دنیا کا تنہا ترین انسان سمجھتا تھا۔ویرات کوہلی نے سابق کرکٹر مارکس نکولس کے پوڈ کاسٹ… Continue 23reading میری زندگی میں ایک وقت ایسا بھی آیا تھا جب خود کو دنیا کا تنہا ترین انسان سمجھتا تھا، ویرات کوہلی کا انکشاف

کشمیر پریمیر لیگ کے لیے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز ہو گیا، آئیکون پلیرز بھی لیگ کا حصہ بن چکے

datetime 20  فروری‬‮  2021

کشمیر پریمیر لیگ کے لیے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز ہو گیا، آئیکون پلیرز بھی لیگ کا حصہ بن چکے

اسلام آباد (این این آئی)کشمیر پریمیر لیگ کے لیے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاذ کر دیا گیا،شاہد آفریدی، بابر اعظم ،محمد حفیظ اور سرفراز احمد سمیت بطور آئیکون پلیئرز پہلے ہی لیگ کا حصہ بن چکے ہیں،کے پی ایل کے لیے پاکستانی انٹرنیشنل اور ڈومسیٹک پلیئرز کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا،کشمیر پریمیر لیگ… Continue 23reading کشمیر پریمیر لیگ کے لیے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز ہو گیا، آئیکون پلیرز بھی لیگ کا حصہ بن چکے

پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کراچی کنگز کے ہاتھوں بے بس ، کنگز نے پہلی فتح سمیٹ لی

datetime 20  فروری‬‮  2021

پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کراچی کنگز کے ہاتھوں بے بس ، کنگز نے پہلی فتح سمیٹ لی

کراچی(این این آئی) پی ایس ایل کے افتتاحی میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔پاکستان سپر لیگ کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپیئن کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو جیت کے لیے 122 رنز کا… Continue 23reading پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کراچی کنگز کے ہاتھوں بے بس ، کنگز نے پہلی فتح سمیٹ لی

پی ایس ایل شروع ہونے سے پہلے ہی ایک کرکٹر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ، یہ کھلاڑی کون ہے؟ پی سی بی نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 20  فروری‬‮  2021

پی ایس ایل شروع ہونے سے پہلے ہی ایک کرکٹر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ، یہ کھلاڑی کون ہے؟ پی سی بی نے تفصیلات جاری کردیں

لاہور(این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آغاز سے چند گھنٹوں قبل ایک پلیئر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ایک پلیئر اور ایک آفیشل کو بائیو سیکیور ببل کی خلاف ورزی پر آئیسو لیشن میں بھیج دیا گیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جمعہ کی شب رات گئے، پاکستان… Continue 23reading پی ایس ایل شروع ہونے سے پہلے ہی ایک کرکٹر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ، یہ کھلاڑی کون ہے؟ پی سی بی نے تفصیلات جاری کردیں

1 303 304 305 306 307 308 309 310 311 312 313 2,308