دلبرداشتہ سرفراز کو اظہر علی اور مرتضیٰ وہاب نے دلاسہ دیا چیمپئنز ٹرافی کے بعد استقبال کی تصویر شیئر
اسلام آباد (این این آئی)گزشتہ روز سرفراز احمد نے مسلسل تنقید پر دلبرداشتہ ہوکر ٹوئٹر پر بیان دیا جس پر پی پی رہنما مرتضیٰ وہاب اور قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے ان کو دلاسہ دیا۔مرتضیٰ وہاب نے سرفراز کی چیمپئنز ٹرافی کے بعد استقبال کی تصویر ٹوئٹ کی اور کہا کہ سرفراز… Continue 23reading دلبرداشتہ سرفراز کو اظہر علی اور مرتضیٰ وہاب نے دلاسہ دیا چیمپئنز ٹرافی کے بعد استقبال کی تصویر شیئر