آئی سی سی رینکنگ،بابراعظم نے روہت شرما کوپچھاڑ دیا
دبئی(این این آئی)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں بھارتی بلے باز روہت شرما کو پچھاڑ دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے ایک روزہ میچز کی نئی درجہ بندی جاری کردی ، یہ رینکنگ نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلی گئی ایک روزہ سیریز… Continue 23reading آئی سی سی رینکنگ،بابراعظم نے روہت شرما کوپچھاڑ دیا































