پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

بابر اعظم 90 اننگز میں زیادہ رنز بنانے والے پلیئر بن گئے

datetime 22  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ون ڈے کیریئر کی ابتدائی 90 اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پلیئر بن گئے ہیں۔نیدر لینڈز کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں بابر اعظم نے 91 رنز کی باری کھیلی، ساتھ ہی ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔کپتان بابر اعظم نے 91 میچز کی 90 اننگز میں 59 اعشاریہ 79 کی اوسط سے 4 ہزار 664 رنز بنائے ہیں۔اس سے قبل جنوبی افریقہ کے ہاشم آملہ نے ابتدائی 90 اننگز میں 4 ہزار 556 رنز بنائے تھے جبکہ رچرڈز نے 4 ہزار 122، شائی ہوپ نے 4 ہزار 051، جو روٹ نے 3 ہزار 954 اور بھارت کے ویرات کوہلی نے 3 ہزار 899 رنز بنائے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟


میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…