ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کے ڈرافٹ کے لیے 12 پلاٹینم کرکٹرز کا اعلان ، پاکستانی کھلاڑی شامل

datetime 22  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی (این این آئی)آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کے ڈرافٹ کے لیے 12 پلاٹینم کرکٹرز کا اعلان کردیا گیا ہے۔پلاٹینم کرکٹرز کی فہرست میں پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان شامل ہیں، اس کے علاوہ ری ٹین کیے جانے کے اہل کھلاڑیوں کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے۔

ری ٹینشن کے لیے اہل پاکستان کے کرکٹرز میں شاداب خان سڈنی سکسرز ، احمد دانیال اور سید فریدون میلبرن اسٹارز میں شامل ہیں۔ڈرافٹ کیلئے نامزد کھلاڑیوں کی فہرست میں پاکستان کے کرکٹرز سرفراز احمد، محمد عامر، محمد حفیظ، شان مسعود، وہاب ریاض، عماد وسیم ، طیب عباس، آصف آفریدی ، سہیل اختر ، کامران اکمل، عمر اکمل، فیصل اکرم، آصف علی ،شاہنواز دھانی، سلمان فیاض، ظفر گوہر، محمد حارث، دلبر حسین، محمد عمران جونئیر، سلمان ارشاد، عثمان خالد، اعظم خان، معاذ خان، موسیٰ خان، شرجیل خان، جنید خان ، اسامہ میر، محمد سلمان ، سعد نسیم ، عثمان قادر، مومن قمر ، رومان رئیس ، مامون الریاض ، علی ماجد ، عثمان شنواری، حسین طلعت، محمد زاہد، ذیشان ضمیر اور محمد ذیشان شامل ہیں۔غیر ملکی کھلاڑیوں میں جنوبی افریقا کے فاف ڈوپلیسی، انگلینڈ کے جیسن رائے، سیم بلنگز اور لیام لیونگسٹن، ڈیوڈ ویلے اور کرس جارڈن بھی اس کیٹیگری کا حصہ ہیں۔



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…