دبئی(این این آئی) سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ میں سب سے زیادہ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی کمی محسوس ہوئی۔ شعیب ملک نے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں شاہین شاہ کے ساتھ بیٹھتے ہوئے ایک ویڈیو ریکارڈ کی جس میں انہوں نے کہا کہ ہمیں بھارت کے خلاف میچ میں سب سے زیادہ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی کمی محسوس ہوئیبعد ازاں سابق کپتان نے یہ ویڈیوسوشل پر اپ لوڈ کی۔ویڈیو میں شاہین آفریدی کو شعیب ملک کے ہمراہ مسکراتے ہوئے دیکھا گیا۔واضح رہے کہ شاہین آفریدی اور محمد وسیم جونیئر انجری کے باعث ایشیا کپ سے باہر ہیں تاہم قومی ٹیم کے ساتھ ہی دبئی میں موجود ہیں۔
بھارت کے خلاف میچ میں سب سے زیادہ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی کمی محسوس ہوئی،شعیب ملک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں کمی کردی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)
-
کراچی کے نجی اسپتال میں بچے کی پیدائش کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا
-
ویکیوم کلینر کے ذریعے بیوی کا افیئر پکڑنے والا شوہر، خود بھی عجیب مشکل میں پھنس گیا
-
لارڈز ٹیسٹ میں عبرتناک شکست کے بعد پاکستانی ٹیم میں آپریشن کلین اپ، 6 کھلاڑی انگلینڈ طلب
-
لاہور کے چڑیا گھر میں ٹک ٹاکر نے ’شیر‘ کے پنجرے میں چھلانگ لگادی
-
پب جی موبائل کے کنٹینٹ کریئیٹر فاروق احمد چل بسے، گیمنگ کمیونٹی سوگوار
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
سبھاش گھئی اور سلمان خان کے درمیان ہاتھا پائی؛ فلم ساز نے وجہ بتادی
-
بلاول بھٹو کی یورپ میں شادی کی خبریں، ترجمان کا اہم بیان سامنے آگیا
-
اسلام آباد، گھر میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، 4 زخمی
-
ماہرین نے گنج پن کا آسان اور مؤثر علاج دریافت کرلیا
-
سانحہ پمز: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو فوری معطل کرکے فوجداری کارروائی کی ہدایت کردی
-
پنشنرز کے لیے بڑی خوشخبری، مفت میں سہولت فراہم



















































