ممبئی(این این آئی)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کہنی کی تکلیف کے باعث یوایس اوپن سے دستبردار ہوگئیں۔ایک انٹرویومیں ثانیہ مرزا نے کہا کہ وہ 2 ہفتے قبل کینیڈا میں کھیلتے ہوئے کہنی کی تکلیف کا شکار ہوئیں مگر یہ معلوم نہیں تھا کہ مسئلہ سنجیدہ قسم کا ہوگا، گزشتہ روز اسکین سے انجری کی شدت کا علم ہوا، جس کو ٹھیک ہونے میں کئی ہفتے لگ سکتے ہیں، اسی وجہ سے میں یو ایس اوپن میں شریک نہیں ہوں گی۔انہوں نے کہا کہ اس انجری نے میرے ریٹائرمنٹ پلان کو بھی متاثر کیا ہے۔
ثانیہ مرزا کہنی کی تکلیف کے باعث یوایس اوپن سے دستبردار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اختتام کا آغاز
-
ایران، اسرائیل امریکا جنگ،بابا وانگا کی خطرناک پیشگوئی
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے اہم خبر آگئی
-
عالمی سطح پر تیل کی بڑھتی قیمتیں، حکومت پاکستان کا بڑا فیصلہ!
-
دو چھٹیوں کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
-
پنجاب کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ہائی الرٹ جاری کردیا گیا
-
سونا ہزاروں روپے مہنگا فی تولہ قیمت نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا
-
پنجاب میں موٹر سائیکل اور گاڑی مالکان کے لیے اہم خبر آگئی
-
ایرانی سپریم لیڈر کی موت پر اظہار افسوس کرنے پر سابق گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور کو بیٹے نے تنقید کا...
-
خامنہ ای سے ملاقات کیلئے لوگوں کو آنکھوں پر پٹی باندھ کر لے جایا جاتا تھا، بڑا دعویٰ
-
ایران کا اسرائیل پر مہلک حملہ، کئی افراد ہلاک
-
آیت اللہ علی خامنہ ای کی امریکی و اسرائیلی حملے میں شہادت پرروسی صدر پیوٹن کا بھی ردعمل بھی آگیا
-
آیت اللہ خامنہ ای ایک ہاتھ چادر کے نیچے کیوں ڈھانپ کر رکھتے تھے؟
-
روس کی تیسری عالمی جنگ کی دھمکی



















































