پیر‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2026 

شعیب اختر نے اولاد کی اچھی تربیت سے متعلق سوشل میڈیا پر اہم پیغام جاری کردیا

datetime 1  مئی‬‮  2021 |

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے اولاد کی اچھی تربیت کی اہمیت کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک اہم پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ اگر اولاد کو تحفہ نہ دیا جائے تو وہ کچھ دیر روئے گی، علم نہ دیا تو ساری زندگی روئے گی ۔شعیب اختر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ اگر اولاد کو تحفہ

نہ دیا جائے تو وہ کچھ دیر روئے گی۔انہوں نے علم اور دین کی زندگی میں اہمیت بیان کرتے ہوئے لکھا کہ مگر علم نہ دیا جائے تو ساری زندگی روئے گی اور اگر دین نہیں سکھایا تو قیامت کے دن بھی روئے گی۔!!شعیب اختر کے پیغام کو ہزاروں لوگوں نے پسند کیا جبکہ ناقدیں اور مداحوں کی جانب سے انکے اس ٹوئٹ پر تبصروں کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…