پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

بابر اور کوہلی نے ہاتھ ملا کر فارمز کا تبادلہ کر لیا، بھارتی مداح کا تبصرہ

datetime 4  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کو سوشل میڈیا پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے دور رہنے کا مشور ہ دیا گیا ۔ایشیا کپ کے آغاز سے قبل جب بھارتی ٹیم آئی سی سی گراؤنڈ میں پریکٹس کے لیے پہنچی تو پاکستانی ٹیم بھی موجود تھی، دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے ایک دوسرے سے ملاقات کی، اس موقع پر سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور بابر اعظم کی ملاقات بھی ہوئی۔پاک بھارت ٹیموں کے دو مقبول کھلاڑیوں کی ملاقات کئی دن تک موضوع بنی رہی، دونوں نے ایک دوسرے سے مصافحہ بھی کیا تاہم اسی حوالے سے میمز کے ذریعے اب کہا جا رہا ہے کہ بابر اعظم ویرات کوہلی کی وجہ سے پرفارم نہیں کر پا رہے۔پرابشتا نامی صارف نے کہا کہ دونوں نے ہاتھ ملاکر اپنی فارمز کا تبادلہ کرلیا۔دوسری جانب کچھ صارفین بابر اعظم کی اچھی کارکردگی کے لیے دعا گو بھی ہیں۔



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…