پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ویرات کوہلی کو ٹی20 میں چھکوں کی سنچری کیلئے مزید دو چھکے درکار

datetime 7  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(این این آئی)بھارت کے تجربہ کار کھلاڑی ویرات کوہلی کو ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں چھکوں کی سنچری مکمل کرنے کیلئے مزید دو چھکے درکار ہیں،ویرات کوہلی یہ کارنامہ سرانجام دے کر چھکوں کی عالمی فہرست میں دسویں نمبر پر آسکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2022 میں ویرات کوہلی کے پاس سری لنکا کے خلاف 100 چھکے مکمل کرنے کا موقع تھا تاہم بھارتی بلے باز صفر پر ہی پویلین لوٹ گئے،ویرات کوہلی افغانستان کے خلاف میچ میں چھکوں کی سنچری مکمل کرسکتے ہیں۔واضح رہے کہ ٹی20 میں سب سے زیادہ 172 چھکے نیوزی لینڈ کے مارٹن گپٹل نے لگا رکھے ہیں جبکہ 171 چھکوں کے ساتھ بھارتی کپتان روہت شرما دوسرے اور 124 چھکوں کے ساتھ ویسٹ انڈیز کے کرس گیل تیسرے نمبر پر ہیں۔



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…