لندن(این این آئی)گلوسٹرشائر کائونٹی نے والد کی بیماری کے باعث پاکستانی کرکٹر نسیم شاہ کو وطن واپس جانے کی اجازت دیدی ہے۔جاری بیان میں گلوسٹرشائر کائونٹی نے کہا کہ نسیم شاہ مشکل وقت میں اپنی فیملی کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں۔گلوسٹرشائر نے والد کی بیماری کے باعث نسیم شاہ کو وطن واپس جانے کی اجازت اس امید کے ساتھ دی ہے کہ جب ممکن ہوا فاسٹ بولر واپس لوٹ آئیں گے۔انگلش کائونٹی نے نسیم شاہ اور اْن کی فیملی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
گلوسٹرشائر کائونٹی نے والد کی بیماری کے باعث پاکستانی کرکٹر نسیم شاہ کو وطن واپس جانے کی اجازت دیدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فورنگ میں ایک رات
-
تیل کی قیمتیں مزیدکم ہوں گی،وزیر مملکت نے خوشخبری سنادی
-
فیول سبسڈی ختم، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
مڈل کلاس طبقے کے لیے اب امپورٹڈ گاڑی خریدنا آسان؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
ورلڈ کپ کی پیش گوئیوں میں سو فیصد ریکارڈ، ماہر نے نئی چیمپئن ٹیم چُن لی
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو خبردار کردیا
-
ملازمین کیلیے انکم ٹیکس کے نئے سلیبز؛ کتنی تنخواہ ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگی؟
-
وزیراعظم نے سرکاری تعطیلات کی منظوری دیدی
-
3 روزہ تعطیلات کا اعلان
-
یکم جولائی کے بعد پاسپورٹ دفاتر جانے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑی کمی
-
خیبر: باڑہ میں گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والی غیرملکی فرانسیسی خاتون 4 بچوں سمیت بازیاب
-
شہباز شریف نےصدر زرداری کو چھتری دینے سے انکار کر دیا، نور خان ائیر بیس پر دلچسپ صورتحال
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ



















































