جمعرات‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2025 

معروف امریکی NBA کھلاڑی نے اسلام قبول کر لیا، میچ کے دوران روزہ رکھ لیا

datetime 26  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف امریکی NBA کے کھلاڑی نے اسلام قبول کر لیا، اس بات کا انکشاف انہوں نے ایک ٹویٹ کے ذریعے کیا، کیری ارونگ کے اسلام قبول کرنے کے اعتراف نے لوگوں کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔ اس ہفتے ارونگ نے کھیل کے دوران رمضان کے روزے رکھنے کا اعتراف کیا،انہوں نے میچ کے دوران روزہ رکھا، ان کا کہنا تھا کہ یہ صرف اللہ کی رضا کے لئے ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں اسلامی برادری کا حصہ بننے پر

خوش ہوں اور یقیناً روزہ بھی اس کا حصہ ہے۔ ارونگ نے گزشتہ دنوں منیسوٹا کے خلاف ذاتی وجوہات کی بناء پر میچ نہیں کھیلا، اس کی وجہ ان کا روزہ رکھنا بتایا گیا ہے، ارونگ نے مارچ میں بھی اسلام اور اللہ کے بارے میں تبادلہ خیال کیا تھا، اس وقت یہ واضح نہیں تھا کہ وہ خصوصی طور پر اسلام کے بارے میں بات کر رہا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز جنوبی افریقہ کے کرکٹ کھلاڑی اور ان کی اہلیہ نے بھی اسلام قبول کر لیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…