اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان کرکٹ بورڈ میں ہمیشہ سے سیاسی اور سفارشی نظام چلتا آرہا ہے‘وسیم اکرم

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ میں ہمیشہ سے سیاسی اور سفارشی نظام چلتا آرہا ہے، اس وقت بھی سلسلہ جاری ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق کپتان وسیم اکرم نے اپنی کتاب میں

تہلکہ خیزانکشافات کیے ہیں۔وسیم اکرم نے دعویٰ کیا کہ سلیم ملک مجھے اپنا غلام سمجھتے تھے، پہلے ٹور میں انہوں نے جوتے اور کپڑے صاف کروائے، وہ ایک ناقابل بھروسہ شخص تھے۔وسیم اکرم نے اپنی کتاب میں لکھا کہ چیئرمین پی سی بی رمیز راجا سلپ میں کیچز پکڑتے کم اور چھوڑتے زیادہ تھے، رمیز راجہ کے والد کمشنرتھے اس لیے وہ کیچز چھوڑنے کے باوجود سلپ میں کھڑے ہوتے تھے۔وسیم اکرم نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ میں ہمیشہ سے سیاسی اور سفارشی نظام چلتا آرہا ہے، اس وقت بھی سابق کھلاڑیوں کے رشتے دار ٹیم میں شامل ہیں ۔ وسیم اکرم نے اپنی کتاب میں مزید لکھا کہ جاوید میانداد نے ہمیشہ بیٹنگ کیلئے میری حوصلہ افزائی کی اور انہوں نے پہلے ٹور پر مجھے بیٹنگ پیڈز بھی دیئے تھے۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…