طلاق کی خبریں گرم، ثانیہ نے نئی ویڈیو جاری کر دی

  ہفتہ‬‮ 26 ‬‮نومبر‬‮ 2022  |  16:10

دبئی( این این آئی) بھارتی معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی نئی پوسٹ سے ان کے مداح خوب محظوظ ہو رہے ہیں۔ثانیہ مرزا کی جانب سے شیئر کی گئی نئی ویڈیو میں انہیں پاکستانی میک اپ آرٹسٹس کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔ثانیہ مرزا اس ویڈیو میں ایک نشست پر بیٹھی ڈانس کر رہی ہیں جبکہ اس پوسٹ کے کیپشن میں ان کا لکھنا ہے کہ آخر کار 12 گھنٹے مسلسل جاری رہنے والی شوٹنگ اختتام پزیر ہوئی۔اس ویڈیو میں ثانیہ مرزا کے چہرے کی خوشی سے بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ وہ اپنے آنے والے شو کے پہلے سیزن کی شوٹنگ مکمل ہونے پر کتنا خوش ہیں۔

زیرو پوائنٹ

شہدائے آٹا

زہرہ مائی اور کندن مائی دونوں کزن تھیں اور بستی عارف میں رہتی تھیں‘ اب یہ بستی عارف کہاں ہے؟ یہ جتوئی کے مضافات میں ہے اور اس بستی میں صرف غریب رہتے ہیں‘ کتنے غریب؟ اتنے غریب کہ یہ صرف آٹے کے ایک تھیلے کے لیے جان دے سکتے ہیں اور کندن مائی اور زہرہ مائی بھی ایسی ہی ....مزید پڑھئے‎