شنیرا کے کزن نے 5 ہفتے بعد سمندر سے اپنی شادی کی انگوٹھی ڈھونڈ لی
کراچی (این این آئی)سماجی کارکن شنیرا اکرم کے کزن نے 5 ہفتے بعد سمندر سے اپنی شادی کی انگوٹھی ڈھونڈ نکالی۔ٹوئٹر پر شنیرا اکرم نے اپنے کزن کی تصویر شیئر کی جس میں ساحل سمندر پر ہیں اور اْن کے ہاتھ میں ایک انگوٹھی اور دھات تلاش کرنے والا آلہ موجود ہے۔ شنیرا نے اپنے… Continue 23reading شنیرا کے کزن نے 5 ہفتے بعد سمندر سے اپنی شادی کی انگوٹھی ڈھونڈ لی