ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل پاکستان اور بھارت کھیلیں گے، پاکستان فاتح ہو گا،پیش گوئی کر دی گئی

  جمعہ‬‮ 23 جولائی‬‮ 2021  |  18:33

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے پیش گوئی کی ہے کہ اس سال کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ایک انٹرویو میں شعیب اختر نے کہا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ یہ فائنل پاکستان اپنے روایتی حریف سے جیت جائے گا۔یاد رہے کہ پاکستان کا بھارت کے خلاف آئی سی سی ورلڈ کپ کے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچز میں ریکارڈ صفر کے مقابلے میں گیارہ ہے تاہم شعیب اختر کے مطابق یہ ریکارڈ اس نومبر میں متحدہ عرب امارات میں تبدیل

ہوجائے گا۔بھارت کو پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلد کپ کے پانچ میچوں میں کوئی شکست نہیں ہوئی ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 17 اکتوبر سے 14 نومبر تک متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں کھیلا جائے گا، جس میں 16 ٹیمیں شرکت کریں گی۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

الیکشن کمیشن میں کیا ہو رہا ہے؟

میں اگر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی ایک فقرے میں تشریح کروں تو یہ کہہ دینا کافی ہو گا ’’حکومت غلط آدمی سے ٹکرا گئی ہے‘ اس لڑائی میں صرف ایک فریق کو نقصان ہو گا اور وہ ہو گی حکومت ‘‘۔سکندر سلطان راجہ بھیرہ کے قریب چھوٹے سے گائوں چھانٹ میں پیدا ہوئے‘ گائوں میں بجلی تھی‘ ....مزید پڑھئے‎