ڈھاکہ(این این آئی)بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ (کل) بدھ یکم ستمبر کو ڈھاکہ میں کھیلا جائیگا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے مابین ٹی 20سیریز کا پہلا میچ یکم ستمبر کو کھیلا جائیگا۔ سیریز کا دوسرا میچ 3 ستمبر، تیسرا میچ 5 ستمبر، چوتھا 8 ستمبر جبکہ پانچواں اور آخری میچ 10 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔ تمام میچز شیربنگلہ سٹیڈیم، ڈھاکہ میں کھیلے جائیں گے۔
بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی20میچ (کل) کھیلا جائیگا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بھارت کی خوبرو اداکارہ کی نازیبا ویڈیو وائرل
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، آج سے نئی آفر شروع
-
رمضان المبارک 2027 کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ، ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا
-
آسٹریلیا میں منفرد واقعہ، خاتون کے ہاں مختلف والدین کے جڑواں بچوں کی پیدائش
-
دعوت کے دوران زیادہ چکن کھانے پر نوجوان نے دوست کو چاقو کے وار سے قتل کردیا
-
2 ستمبر کو اسکول کھلیں گے یا بند رہیں گے؟ اہم وضاحت
-
’’نئے صوبوں کا قیام‘‘ ن لیگ نے بڑا فیصلہ کر لیا!
-
فٹنس کا شوقین ڈاکٹر جم میں ورزش کے دوران اچانک گر کر جاں بحق، ویڈیو وائرل
-
اسکول اساتذہ کے لیے بڑی خوشخبری، پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا
-
بانی پی ٹی آئی کیساتھ ڈیل کیلئے ایک ریٹائرڈ شخصیت نے اہم کردار ادا کیا’ رمیش کمار کا دعویٰ
-
پاکستان میں ذیابیطس کا بڑھتا مرض، سالانہ لاکھوں افراد پائوں سے محروم ہونے لگے
-
شعیب ملک کی چوتھی شادی ،افواہوں پر ردعمل سامنے آگیا



















































