ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

پی سی بی نے یونس خان کوبڑا عہدہ سونپ دیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2020

پی سی بی نے یونس خان کوبڑا عہدہ سونپ دیا

لاہور/کراچی(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان یونس خان کو بیٹنگ کوچ مقرر کردیا ہے۔ یونس خان کی تقرری کم از کم آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022 تک کے لیے کی گئی ہے،اکتوبر/ نومبر 2022 میں آسٹریلیا میں شیڈول ایونٹ کا فائنل 13 نومبر کو کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل… Continue 23reading پی سی بی نے یونس خان کوبڑا عہدہ سونپ دیا

پی ایس ایل سیزن فائیو کراچی کنگز اور پشاور زلمی کو بڑا جھٹکا لگ گیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2020

پی ایس ایل سیزن فائیو کراچی کنگز اور پشاور زلمی کو بڑا جھٹکا لگ گیا

کراچی (این این آئی) ویسٹ انڈیز اور پشاور زلمی کے سابق کپتان ڈیرن سیمی اور مچل میک کلینیگن پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن فائیو سے باہر ہوگئے ہیں۔مچل میک جو کراچی کنگز کے اسکواڈ میں شامل ہیں، وہ نیوزی لینڈ کے آئسولیشن قوانین کی وجہ سے پی ایس ایل سے دستبردار ہوچکے ہیں۔کراچی… Continue 23reading پی ایس ایل سیزن فائیو کراچی کنگز اور پشاور زلمی کو بڑا جھٹکا لگ گیا

قلندرز پی ایس ایل کا ٹائٹل ضرور جیتیں گے، کپتان سہیل اختر کا عزم

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2020

قلندرز پی ایس ایل کا ٹائٹل ضرور جیتیں گے، کپتان سہیل اختر کا عزم

لاہور (این این آئی)لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے کہا ہے کہ وہ پرامید ہیں کہ اس بار قلندرز پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا ٹائٹل ضرور جیتیں گے اور شاندار کارکردگی دکھاکر کورونا وائرس وبا کے خلاف جنگ لڑنے والے ڈاکٹرز اور اس سے متاثرہ افراد کو خراج تحسین پیش کریں گے۔ایک… Continue 23reading قلندرز پی ایس ایل کا ٹائٹل ضرور جیتیں گے، کپتان سہیل اختر کا عزم

دورہ نیوزی لینڈ کیلئے پاکستان کے 35 رکنی اسکواڈ کا اعلان

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2020

دورہ نیوزی لینڈ کیلئے پاکستان کے 35 رکنی اسکواڈ کا اعلان

لاہور(این این آئی)قو می کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے دورہ نیوزی لینڈ کیلئے 35 رکنی قومی اسکواڈ کااعلان کردیا ہے۔  اسکواڈ میں شامل کھلاڑی قومی کرکٹ ٹیم اور پاکستان شاہینز دونوں کے لیے دستیاب ہوں گے۔ قومی اسکواڈ 23 نومبر کو لنکن روانہ ہوگا۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین… Continue 23reading دورہ نیوزی لینڈ کیلئے پاکستان کے 35 رکنی اسکواڈ کا اعلان

اظہر علی مستعفی، صرف ایک سیریز کیلئے پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے نئے کپتان کے نام کا اعلان کر دیا گیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2020

اظہر علی مستعفی، صرف ایک سیریز کیلئے پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے نئے کپتان کے نام کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(این این آئی)بابراعظم کو قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کردیا گیا ہے، بابراعظم اب تینوں فارمیٹ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بن گئے ہیں۔ بطور ٹیسٹ کپتان بابراعظم کی پہلی اسائنمنٹ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ میں شامل نیوزی لینڈ کے خلاف 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریزمیں پاکستان کی… Continue 23reading اظہر علی مستعفی، صرف ایک سیریز کیلئے پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے نئے کپتان کے نام کا اعلان کر دیا گیا

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کر لی، عثمان قادر کی شاندار کارکردگی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2020

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کر لی، عثمان قادر کی شاندار کارکردگی

راولپنڈی(این این آئی)پاکستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو8وکٹوں سے شکست دیکرٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سویپ کردیا۔پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے اس آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے کے کپتان نے ٹاس جیت کر… Continue 23reading پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کر لی، عثمان قادر کی شاندار کارکردگی

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی  اسد شفیق پر جرمانہ عائد

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2020

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی  اسد شفیق پر جرمانہ عائد

کراچی (این این آئی)کراچی میں جاری قائداعظم ٹرافی فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کے  تیسرے راؤنڈ کے میچ میں کھلاڑی اور اسپورٹ اسٹاف کیلئے مقررہ ضابطہ اخلاق کے لیول ون کی خلاف ورزی کرنے پرسندھ کے بیٹسمین اسد شفیق  پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں  ناردرن… Continue 23reading ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی  اسد شفیق پر جرمانہ عائد

پاکستان زمبابوے دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ، سیریز میں پاکستان کی فیصلہ کن برتری

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2020

پاکستان زمبابوے دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ، سیریز میں پاکستان کی فیصلہ کن برتری

راولپنڈی (آن لائن )پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں کپتان بابر اعظم اور حیدرعلی کی نصف سنچریوں کی مدد سے زمبابوے کی جانب سے دیے گئے آ سان ہدف کو 2 وکٹوں پر 137 رنز بنا کر 8 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی اور سیریز بھی اپنے نام کرلی۔راولپنڈی میں کھیلے گئے… Continue 23reading پاکستان زمبابوے دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ، سیریز میں پاکستان کی فیصلہ کن برتری

پاکستانی امپائر احسن رضا کا ٹی20 کرکٹ میں نیا عالمی ریکارڈ، اعزاز حاصل کرنے والے دنیا کے پہلے ایمپائر بن گئے

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2020

پاکستانی امپائر احسن رضا کا ٹی20 کرکٹ میں نیا عالمی ریکارڈ، اعزاز حاصل کرنے والے دنیا کے پہلے ایمپائر بن گئے

راولپنڈی (این این آئی)علیم ڈار کے بعد پاکستان کے نامور امپائر احسن رضا نے بھی نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا اور 50ٹی20 میچوں میں امپائرنگ کے فرائض انجام دینے والے دنیا کے پہلے امپائر بن گئے،احسن رضا نے 49ٹی20 میچوں میں امپائرنگ کا اعزاز حاصل کر رکھا تھا تاہم زمبابوے اور پاکستان کے درمیان دوسرے… Continue 23reading پاکستانی امپائر احسن رضا کا ٹی20 کرکٹ میں نیا عالمی ریکارڈ، اعزاز حاصل کرنے والے دنیا کے پہلے ایمپائر بن گئے

Page 295 of 2258
1 286 287 288 289 290 291 292 293 294 295 296 297 298 299 300 301 302 303 304 2,258