وہاب ریاض کی شائقین کرکٹ کیساتھ بدتمیزی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی
کراچی (این این آئی)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر اور پی ایس ایل سیزن 6 میں پشاور زلمی کی قیادت کرنے والے وہاب ریاض کی شائقین کرکٹ کے ساتھ بدتمیزی کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی سوشل میڈیا پر زیرگردش ویڈیو میں دیکھا گیا کہ وہاب ریاض اسٹیدیم میں حفاظتی ریلنگ ہٹا کر شائقین کی… Continue 23reading وہاب ریاض کی شائقین کرکٹ کیساتھ بدتمیزی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی