محمد رضوان کا ایسا اقدام کہ کپتان کے ساتھ ساتھ پاکستانی عوام کا دل بھی جیت لیا
جوہانسبرگ(مانیٹرنگ +آن لائن)محمد رضوان نے روزہ رکھ کر تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا اس بات کا انکشاف بابراعظم نے کیا، انہوں نے میچ کے بعد بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ محمد رضوان کی اننگز بہت اچھی تھی ان کی وجہ سے مجھے بھی اعتماد ملا، وہ روزے کے ساتھ کھیل رہے تھے وہ ساری… Continue 23reading محمد رضوان کا ایسا اقدام کہ کپتان کے ساتھ ساتھ پاکستانی عوام کا دل بھی جیت لیا