منگل‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2025 

آفریدی کی قریبی رشتے دار کا انتقال، پی ایس ایل کے ابتدائی میچز میں شرکت مشکوک

datetime 26  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بڑا دھچکا لگا ہے، ممتاز آل راؤنڈر شاہد آفریدی ایچ بی ایل پی ایس ایل کے ابتدائی میچز سے باہر ہوگئے ہیں۔آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے ابتدائی میچز سے باہر ہوگئے، وہ کمر کی تکلیف میں مبتلا ہیں، آل راؤنڈر ابتدائی میچز میں شرکت نہیں کر سکیں گے، انہیں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنی تھی۔ایک نجی ٹی وی کے

مطابق شاہد آفریدی کی قریبی عزیزہ کا بھی انتقال ہوگیا ہے، وہ مرحومہ کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے، بعد ازاں شاہد آفریدی اسپتال سے ضروری چیک اپ بھی کروائیں گے۔واضح رہے کہ شاہد آفریدی کو گزشتہ شب نیشنل اسٹیڈیم میں دوران پریکٹس کمر میں تکلیف محسوس ہوئی تھی، لیگ میں شرکت کے لیے دوبارہ واپس آنے کے بعد ان کو سہ روزہ آئسولیشن مکمل کرنا ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟


میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…