پاک فوج نے فخر زمان کو بڑے اعزاز سے نواز دیا
اسلام آباد(آن لائن) پاکستانی کرکٹر فخر زمان کو پاک بحریہ میں لیفٹیننٹ کا اعزازی رینک تفویض کیا گیا ہے ۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے نیول ہیڈ کوارٹرز میں فخر زمان کو لیفٹیننٹ کا اعزازی رینک تفویض کیا۔ فخر زمان کو یہ اعزازی رینک… Continue 23reading پاک فوج نے فخر زمان کو بڑے اعزاز سے نواز دیا