بابر اور رضوان کی جارحانہ بلے بازی طویل پارٹنر شپ کا اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا
جوہانسبرگ (این این آئی)پاکستان نے بابر اعظم کی ریکارڈ ساز سنچری کی بدولت جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی20 میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 9 وکٹوں سے شکست دے دی، جنوبی افریقہ نے مقررہ اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 203رنز بنائے ،پاکستانی بلے باز بابر اعظم اور محمد رضوان نے جارحانہ بیٹنگ کرتے… Continue 23reading بابر اور رضوان کی جارحانہ بلے بازی طویل پارٹنر شپ کا اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا