ایوارڈ حاصل کر نے والے کھلاڑیوں کو شاہد آفریدی کا شاندار مشورہ
کراچی(این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پی سی ایوارڈز اپنے نام کرنے والے تمام کھلاڑیوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اسی طرح محنت جاری رکھتے ہوئے ملک و قوم کیلئے باعث فخر بنیں۔انہوں نے اپنے حالیہ سوشل میڈیا پیغام میں پی سی بی ایوارڈز جیتنے والے تمام کھلاڑیوں… Continue 23reading ایوارڈ حاصل کر نے والے کھلاڑیوں کو شاہد آفریدی کا شاندار مشورہ