سنچری کا منفرد انداز میں جشن کس کے کہنے پر منایا؟ فواد عالم نے راز سے پردہ اٹھا دیا
ماؤنٹ ماؤنگانوئی(یواین پی)فواد عالم نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں سنچری کے منفرد جشن کے راز سے پردہ اٹھا دیا۔فواد عالم نے انتہائی دلچسپ انداز میں پوز بنایا تھا، بعد ازاں پی سی بی کی جانب سے جاری ویڈیو میں فواد نے کہاکہ نیوزی لینڈ اے سے4 روزہ میچ کے دوران نجانے اظہر… Continue 23reading سنچری کا منفرد انداز میں جشن کس کے کہنے پر منایا؟ فواد عالم نے راز سے پردہ اٹھا دیا