جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

محمد عامر ایک دن پچھتائیں گے، سابق فاسٹ بائولر کا حیران کن انکشاف

datetime 25  دسمبر‬‮  2020

محمد عامر ایک دن پچھتائیں گے، سابق فاسٹ بائولر کا حیران کن انکشاف

لاہور( آن لائن )سابق پاکستانی فاسٹ بولر محمد آصف نے کہا ہے کہ محمد عامر کو انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے فیصلے پر ایک دن پچھتانا پڑے گا۔ 2010 کے میچ فکسنگ کیس میں محمد عامر کے ساتھ 5 برس کی پابندی کاٹنے والے 38 سالہ محمد آصف نے ایک برطانوی کرکٹ میگزین کو انٹرویو… Continue 23reading محمد عامر ایک دن پچھتائیں گے، سابق فاسٹ بائولر کا حیران کن انکشاف

ہمارے باؤلرز اور بیٹسمین دونوں ہی اچھے ردھم میں لگ رہے ہیں ،محمد رضوان نے بابراعظم بارے بھی اہم بات کر دی

datetime 25  دسمبر‬‮  2020

ہمارے باؤلرز اور بیٹسمین دونوں ہی اچھے ردھم میں لگ رہے ہیں ،محمد رضوان نے بابراعظم بارے بھی اہم بات کر دی

منگوئی(این این آئی)کپتان قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم محمد رضوان نے کہا ہے کہ ہمارے باؤلرز اور بیٹسمین دونوں ہی اچھے ردھم میں لگ رہے ہیں ،بابراعظم کی کمی ضرور محسوس ہوگی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ ہم نے چار گھنٹے سے زائد پریکٹس کی،ہمارے باؤلرز اور بیٹسمین دونوں ہی اچھے ردھم میں لگ… Continue 23reading ہمارے باؤلرز اور بیٹسمین دونوں ہی اچھے ردھم میں لگ رہے ہیں ،محمد رضوان نے بابراعظم بارے بھی اہم بات کر دی

پی ایس ایل 6 مقامی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کا اعلان ہو گیا کس کی ترقی ، کس کی تنزلی ہوئی؟تفصیلات آگئیں

datetime 24  دسمبر‬‮  2020

پی ایس ایل 6 مقامی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کا اعلان ہو گیا کس کی ترقی ، کس کی تنزلی ہوئی؟تفصیلات آگئیں

لاہور(این این آئی)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2021ء پاکستان کے بہترین ٹیلنٹ کیلئے ایک بار پھر شوکیس ثابت ہو گی۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020ء میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کی کٹیگریز کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ پاکستان کے کپتان بابر اعظم 12 میچز میں 473 رنز بنا کر حال… Continue 23reading پی ایس ایل 6 مقامی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کا اعلان ہو گیا کس کی ترقی ، کس کی تنزلی ہوئی؟تفصیلات آگئیں

پاکستان ٹیم نے آخری ٹی 20 میچ میں اپنی کلاس ثابت کردی، کین ولیمسن کا اعتراف

datetime 23  دسمبر‬‮  2020

پاکستان ٹیم نے آخری ٹی 20 میچ میں اپنی کلاس ثابت کردی، کین ولیمسن کا اعتراف

نیپئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے کہاہے کہ پاکستان ٹیم نے آخری ٹی 20 میچ میں اپنی کلاس ثابت کردی۔کیوی کپتان کین ولیمسن نے کہاکہ گرین شرٹس نے بہت اچھا پرفارم کیا، میں سمجھتا تھا کہ ہمارا پہلے کھیلتے ہوئے ٹوٹل کافی مناسب بن گیا، دوسری اننگز میں بیٹنگ مشکل ہوگی… Continue 23reading پاکستان ٹیم نے آخری ٹی 20 میچ میں اپنی کلاس ثابت کردی، کین ولیمسن کا اعتراف

محمد حفیظ اور عماد وسیم قومی اسکواڈ سے الگ ہوگئے

datetime 23  دسمبر‬‮  2020

محمد حفیظ اور عماد وسیم قومی اسکواڈ سے الگ ہوگئے

ہملٹن(این این آئی)نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم ترنگا پہنچ گئی ،قومی اسکواڈ بذریعہ بس نیپئر سے ترنگا پہنچا،پاکستان شاہینز میں شامل ٹیسٹ کرکٹرز بھی وانگرائے سے بذریعہ ہملٹن ترنگا پہنچے ،پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلا ٹیسٹ میچ 26 دسمبر سے ماؤنٹ منگنوئی میں شروع ہوگا ،پاکستان… Continue 23reading محمد حفیظ اور عماد وسیم قومی اسکواڈ سے الگ ہوگئے

پی ایس ایل 6 کی ڈرافٹنگ کیلئے پہلے رائونڈ کے پک آرڈر کا اعلان کردیاگیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2020

پی ایس ایل 6 کی ڈرافٹنگ کیلئے پہلے رائونڈ کے پک آرڈر کا اعلان کردیاگیا

لاہور(این این آئی) جنوری کے دوسرے ہفتے میں لاہور میں متوقع پی ایس ایل 6 کی ڈرافٹنگ کے لیے پہلے رائونڈ کے پک آرڈر کا اعلان کردیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ایس ایل منتظمین کی جانب سے جاری کردی پک آرڈر کے پہلے مرحلے میں پہلے کھلاڑی کی پک اسلام یونائیٹڈ کرے گی۔دوسری پک… Continue 23reading پی ایس ایل 6 کی ڈرافٹنگ کیلئے پہلے رائونڈ کے پک آرڈر کا اعلان کردیاگیا

بھارتی کرکٹر یوزیندرا چاہل نے معروف یو ٹیوبر سے شادی کرلی

datetime 23  دسمبر‬‮  2020

بھارتی کرکٹر یوزیندرا چاہل نے معروف یو ٹیوبر سے شادی کرلی

ممبئی (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر یوزیندرا چاہل نے معروف یوٹیوبر اور کوریو گرافر دھنا شری ورما سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں کی منگنی رواں سال اگست میں ہوئی تھی اور اب دونوں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ شادی کی تقریب میں گھر کے قریبی افراد… Continue 23reading بھارتی کرکٹر یوزیندرا چاہل نے معروف یو ٹیوبر سے شادی کرلی

سابق آسٹریلوی کرکٹر سر ڈان بریڈمین کی کیپ کتنے لاکھ ڈالر میں فروخت ہوئی، جانئے

datetime 23  دسمبر‬‮  2020

سابق آسٹریلوی کرکٹر سر ڈان بریڈمین کی کیپ کتنے لاکھ ڈالر میں فروخت ہوئی، جانئے

سڈنی(این این آئی) سابق آسٹریلوی کرکٹر سر ڈان بریڈ مین کی ٹیسٹ ڈیبیو کیپ 4 لاکھ 50ہزار آسٹریلوی ڈالرز میں فروخت کردی گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سر ڈان بریڈ مین کی ڈیبیو کیپ آسٹریلوی بزنس مین پیٹر فریڈ مین نے خریدی۔ سرڈان بریڈ مین کی ڈبیوکیپ ایک ہفتہ نیلامی میں رکھی گئی… Continue 23reading سابق آسٹریلوی کرکٹر سر ڈان بریڈمین کی کیپ کتنے لاکھ ڈالر میں فروخت ہوئی، جانئے

محمد حفیظ کی جارحانہ بیٹنگ، رواں سال ٹی 20 میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز بن گئے

datetime 23  دسمبر‬‮  2020

محمد حفیظ کی جارحانہ بیٹنگ، رواں سال ٹی 20 میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز بن گئے

نیپئر(آن لائن) قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ رواں سال ٹونٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز سکور کرنے والے بلے باز بن گئے۔ 40 سالہ محمد حفیظ نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹونٹی میں 41 رنز سکور کیے جس کے ساتھ ہی وہ رواں سال زیادہ ٹی ٹونٹی رنز بنانے والے… Continue 23reading محمد حفیظ کی جارحانہ بیٹنگ، رواں سال ٹی 20 میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز بن گئے

Page 283 of 2258
1 274 275 276 277 278 279 280 281 282 283 284 285 286 287 288 289 290 291 292 2,258