پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

آسٹریلیا کے کپتان ایرن فنچ نے بابر اعظم اور ویراٹ کوہلی کو کور ڈرائیو میں ماسٹر قرار دے دیا

datetime 13  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی(این این آئی)آسٹریلیا کے کپتان ایرن فنچ نے بابر اعظم اور ویراٹ کوہلی کو کور ڈرائیو میں ماسٹر قرار دے دیا۔حال ہی میں آئی پی ایل فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو جوائن کرنے والے فنچ سے ٹویٹر پر سوال و جواب کے سیشن میں جب پوچھا گیا کہ ان کے خیال میں بہترین کور ڈرائیو کون کھیلتا ہے تو ان کا جواب تھا کہ بابر اعظم اور ویراٹ کوہلی ان دونوں کو یہ شاٹ کھیلتے ہوئے دیکھنا ہمیشہ ہی اچھا لگتا ہے۔قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا ویڈیو پیغام انگلش کاؤنٹی سسکس کی جانب سے اپنے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل پر شئیر کیا گیا ہے جس میں محمد رضوان انتہائی خوشگوار موڈ میں گراونڈ میں نظر آرہے ہیں، ویڈیو میں قومی ٹیم کے ویکٹ کیپر بیٹر نے سب سے پہلے اپنا تعارف کرایا اور اس کے بعد اپنے مداحوں کو بتایا کہ میں سسکس فیملی کا حصہ بننے پر بہت خوش ہوں۔محمد رضوان نے کہا کہ ان سے ٹورنامنٹ شروع ہونے کا انتظار نہیں ہو رہا۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…