پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

حسن علی نے تیز گیند سے وکٹ ہی توڑ ڈالی

datetime 24  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی کا وکٹ لینے کے بعد منفرد جشن کا انداز تو وائرل ہونے کے بعد اب برق رفتار گیند سے وکٹ توڑنے کے بعد بھی حسن علی کے چرچے ہونے لگے۔حسن علی کائونٹی چیمپئن شپ میں لنکا شائر کی نمائندگی کر رہے ہیں اور اس دوران انہوں نے گلوسٹر شائر کے جیمز بریسی کو بولڈ کرتے ہوئے مڈل اسٹمپ توڑ دی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر ل ہوگئی۔حسن علی نے آؤٹ کرنے کے بعد ٹوٹی ہوئی وکٹ کو اٹھا کر ساتھی کھلاڑیوں سے داد وصول کی بعد ازاں ٹوٹی ہوئی وکٹ مجمع میں بیٹھے بچے کو دیدی اور اس کے ساتھ تصویر بھی بنوائی۔یاد رہے کہ حسن علی گلاوسیسٹر کے خلاف پہلی اننگز میں 6 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…