پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کیلئے کھلاڑیوں کو برقرار رکھنے ، ریلیز کرنے اور پلیئرز ٹریڈ کی لسٹ جاری کردی گئی
لاہور (این این آئی)پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے لیے کھلاڑیوں کو برقرار رکھنے ، ریلیز کرنے اور پلیئرز ٹریڈ کی لسٹ جاری کردی گئی، واحد ٹریڈ میں کولن انگرم کراچی کنگز اور ایلکس ہیلز اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہو گئے۔پی ایس ایل سکس کے لیے پلیئرز ڈرافٹس (آج) اتوار لاہو میں ہوگی، اس… Continue 23reading پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کیلئے کھلاڑیوں کو برقرار رکھنے ، ریلیز کرنے اور پلیئرز ٹریڈ کی لسٹ جاری کردی گئی