شعیب اختر سے4 دن قبل ملاقات کرنے والا 3 سالہ بچہ حادثے میں جاں بحق ہو گیا
شارجہ( این این آئی) متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ میں سابق فاسٹ بولر شعیب اختر سے ملاقات کرنے والا 3 سالہ بچہ عمارت کی 14 ویں منزل سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔شعیب اختر نے بچے کی حادثاتی موت کی غیرملکی ویب سائٹ کی خبر اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر شیئر کی۔شعیب اختر نے… Continue 23reading شعیب اختر سے4 دن قبل ملاقات کرنے والا 3 سالہ بچہ حادثے میں جاں بحق ہو گیا


































