ویرات کوہلی پر 24 لاکھ روپے جرمانہ عائد
ممبئی (این این آئی)انڈین پریمیئر لیگ کے ایک میچ میں رائل چیلنجرز بنگلور کے کپتان ویرات کوہلی پر 24 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اتوار کو کھیلے گئے میچ میں سِلو اوور ریٹ کے باعث ویرات کوہلی پر 24 لاکھ جبکہ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں پر 6، 6 لاکھ روپے… Continue 23reading ویرات کوہلی پر 24 لاکھ روپے جرمانہ عائد



































