پیر‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پی ایس ایل کا چھٹا ایڈیشن کب ہوگا؟ پی سی بی نے اپنا فیصلہ سنا دیا، فرنچائزز کی تجاویز مسترد

datetime 19  دسمبر‬‮  2020

پی ایس ایل کا چھٹا ایڈیشن کب ہوگا؟ پی سی بی نے اپنا فیصلہ سنا دیا، فرنچائزز کی تجاویز مسترد

لاہور(یواین پی) پی ایس ایل 6کے تاخیر سے انعقادکی تجویز مسترد ہوگئی جب کہ پی سی بی نے فرنچائزز کو باور کرا دیاکہ اگر شیڈول ونڈو میں انعقاد نہ ہوا تو آئندہ سال وقت نکالنا مشکل ہوگا۔کورونا کیسز میں اضافے کے باوجود فروری، مارچ میں ہی پی ایس ایل کا چھٹا ایڈیشن منعقد ہوگا۔ ذرائع… Continue 23reading پی ایس ایل کا چھٹا ایڈیشن کب ہوگا؟ پی سی بی نے اپنا فیصلہ سنا دیا، فرنچائزز کی تجاویز مسترد

بھارت نے ٹیسٹ کرکٹ میں کم ترین سکور کا نیا ریکارڈ بنالیا کوہلی سمیت کوئی کھلاڑی بھی ڈبل فگر میں نہ جاسکا

datetime 19  دسمبر‬‮  2020

بھارت نے ٹیسٹ کرکٹ میں کم ترین سکور کا نیا ریکارڈ بنالیا کوہلی سمیت کوئی کھلاڑی بھی ڈبل فگر میں نہ جاسکا

ایڈ یلیڈ (این این آئی)لمبے لمبے رنز کے ریکارڈ قائم کرنے والی بھارتی ٹیم ایڈیلیڈ میں آسٹریلین بولرز کے آگے ڈھیرہو گئی ، دوسری اننگز میں 36 رنز پر پوری ٹیم پویلین لوٹ گئی ،آسٹریلیا نے میچ 10 وکٹ سے جیت لیا۔ایڈیلیڈ میں بھارتی شیروں نے کھیل کے تیسرے روز اننگز کاآغاز ایک وکٹ 9… Continue 23reading بھارت نے ٹیسٹ کرکٹ میں کم ترین سکور کا نیا ریکارڈ بنالیا کوہلی سمیت کوئی کھلاڑی بھی ڈبل فگر میں نہ جاسکا

محمد عامر کی جانب سے ریٹائرمنٹ کا اعلان پی سی بی کا حیرت انگیز ردعمل آگیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2020

محمد عامر کی جانب سے ریٹائرمنٹ کا اعلان پی سی بی کا حیرت انگیز ردعمل آگیا

لاہور( آن لائن پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ محمد عامر کا کھیل سے ریٹائرمنٹ ان کا ذاتی فیصلہ ہے۔پی سی بی کے ترجمان کے مطابق فاسٹ بولر محمد عامر کے مزید کرکٹ نہ کھیلنے کی خبریں میڈیا پر ہی سن رہے ہیں اس حوالے سے خود محمد عامر نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے… Continue 23reading محمد عامر کی جانب سے ریٹائرمنٹ کا اعلان پی سی بی کا حیرت انگیز ردعمل آگیا

فخر زمان کو پاکستان نیوی کے اعزازی رینک سے نوازنے کا فیصلہ

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

فخر زمان کو پاکستان نیوی کے اعزازی رینک سے نوازنے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی) پاکستان نیوی نے فخرزمان کی خدمات کو سراہتے ہوئے اعزازی رینک دینے کا فیصلہ کیا ہے۔مردان سے تعلق رکھنے والے اوپنر نے والد کی خواہش پر 2007 میں پاکستان نیوی کو جوائن کیا تھا، ساتھ ساتھ موقع ملنے پر کرکٹ کھیلتے رہے، 2013 میں انہوں نے ملازمت کو خیرباد کہتے ہوئے ڈومیسٹک… Continue 23reading فخر زمان کو پاکستان نیوی کے اعزازی رینک سے نوازنے کا فیصلہ

سنت رسولؐ کے اوپر کرکٹ قربان کر دوں گا، داڑھی نہ کٹوانے کی بدولت انٹرنیشنل کرکٹ سے باہر کیا گیا، سابق کرکٹر شبیر احمد کا دعویٰ

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

سنت رسولؐ کے اوپر کرکٹ قربان کر دوں گا، داڑھی نہ کٹوانے کی بدولت انٹرنیشنل کرکٹ سے باہر کیا گیا، سابق کرکٹر شبیر احمد کا دعویٰ

لاہور(این این آئی)سابق ٹیسٹ کرکٹر شبیر احمد نے بڑا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے بالنگ ایکشن نہیں داڑھی کی وجہ سے انٹرنیشنل کرکٹ سے باہر کیا گیا،دو ہزار سات میں کرکٹ بورڈ کے بڑے آفیشل نے بلا کرکہا لبرل بورڈ بن رہا ہے کرکٹ کھیلنی ہے تو داڑھی صاف کر لو مگر صاف… Continue 23reading سنت رسولؐ کے اوپر کرکٹ قربان کر دوں گا، داڑھی نہ کٹوانے کی بدولت انٹرنیشنل کرکٹ سے باہر کیا گیا، سابق کرکٹر شبیر احمد کا دعویٰ

شاہد آفریدی کا بیٹی کی 19ویں سالگرہ پر پیغام  تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

شاہد آفریدی کا بیٹی کی 19ویں سالگرہ پر پیغام  تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں

کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی سب سے بڑی بیٹی اقصیٰ کی 19ویں سالگرہ کی تصاویر شیئر کر دیں ،انہوں نے بیٹی کے ہمراہ ایک دلکش تصویر شیئر کی اور کیک کی بھی تصویر مداحوں کو دکھائی،کیک پر ‘ہیپی برتھ ڈے اقصی’ اور ’19سال’ لکھا ہوا ہے۔ شاہد… Continue 23reading شاہد آفریدی کا بیٹی کی 19ویں سالگرہ پر پیغام  تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں

نیوزی لینڈکو بڑا دھچکا  پاکستان کیخلاف سیریز سے3 اہم کھلاڑی باہر

datetime 14  دسمبر‬‮  2020

نیوزی لینڈکو بڑا دھچکا  پاکستان کیخلاف سیریز سے3 اہم کھلاڑی باہر

ولنگٹن(این این آئی)نیوزی لینڈ کے تجربہ کار بلے باز راس ٹیلر اور بالر ہامش بینیٹ پاکستان کے خلاف ہونے والی ٹی ـ20 سیریز سے باہر ہوگئے جبکہ  ،تیزگیندباز لاکی فرگیوسن نے کمر میں فریکچر کی وجہ سے سیریز سے اپنا نام واپس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ اس وقت ویسٹ انڈیز کے… Continue 23reading نیوزی لینڈکو بڑا دھچکا  پاکستان کیخلاف سیریز سے3 اہم کھلاڑی باہر

انجریز سے پریشان قومی ٹیم کا کون ہو گا نیا کپتان ؟ ممکنہ 3 نام سامنے آ گئے

datetime 14  دسمبر‬‮  2020

انجریز سے پریشان قومی ٹیم کا کون ہو گا نیا کپتان ؟ ممکنہ 3 نام سامنے آ گئے

کراچی(یواین پی)بابر اعظم اور شاداب خان کی انجری کے سبب نیوزی لینڈ سے سیریز میں گرین شرٹس کو نئے کپتان کے تقرر کی ضرورت پڑ سکتی ہے، گوکہ ٹیم مینجمنٹ کو شاداب کے بروقت فٹ ہونے کی امید ہے، البتہ پلان بی میں محمد رضوان، عماد وسیم اور محمد حفیظ شامل ہیں۔ رضوان کے ساتھ… Continue 23reading انجریز سے پریشان قومی ٹیم کا کون ہو گا نیا کپتان ؟ ممکنہ 3 نام سامنے آ گئے

مارشل آرٹس فائٹر راشد نسیم کا ایک اور کارنامہ،کتنے عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیے؟

datetime 13  دسمبر‬‮  2020

مارشل آرٹس فائٹر راشد نسیم کا ایک اور کارنامہ،کتنے عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیے؟

کراچی(این این آئی)کراچی سے تعلق رکھنے والے مارشل آرٹس فائٹر راشد نسیم نے ایک اور عالمی ریکارڈ بناتے ہوئے مجموعی طور پر 63 عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔گنیز ورلڈ ریکارڈ کی سالگرہ کے موقع پر بنایا گیا ایک اور ورلڈ ریکارڈ منظور ہو گیا، راشد نسیم کا سال2020 میں پاکستان کے لیے 19 واں ریکارڈ… Continue 23reading مارشل آرٹس فائٹر راشد نسیم کا ایک اور کارنامہ،کتنے عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیے؟

Page 269 of 2242
1 260 261 262 263 264 265 266 267 268 269 270 271 272 273 274 275 276 277 278 2,242