پاکستان میں کرونا وائرس کی تیسری لہر کے باوجود غیر ملکی کھلاڑی پی ایس ایل کا حصہ بن گئے
لاہور(مانیٹرنگ دیسک ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے بقیہ میچز کے لیے مارٹن گپٹل، آندرے رسل، شعیب الحسن کو فرنچائزز کی ٹیموں نے منتخب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی تمام چھ فرنچائززنےیکم جون سے شروع ہونے والے لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچز کے لیے اپنی ریپلیسمنٹ پک جمع… Continue 23reading پاکستان میں کرونا وائرس کی تیسری لہر کے باوجود غیر ملکی کھلاڑی پی ایس ایل کا حصہ بن گئے