بنگلہ دیش نے عالمی ٹیسٹ چمپئن نیوزی لینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر تاریخ ساز فتح حاصل کرلی
مائونٹ منگنوئی /کرائسٹ چرچ(این این آئی)بنگلہ دیش نے ماؤنٹ مونگانوئی میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ میں عالمی ٹیسٹ چمپئن کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر تاریخ ساز فتح حاصل کی ہے،بنگلہ دیش کے عبادت حسین نے کریئر کی بہترین باؤلنگ کرواتے ہوئے 46 رنز دے کر 6 وکٹیں حاصل کیں… Continue 23reading بنگلہ دیش نے عالمی ٹیسٹ چمپئن نیوزی لینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر تاریخ ساز فتح حاصل کرلی
































