پی سی بی کا ہیڈکوارٹر جزوی طور پر بند کر دیا گیا
لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ملازمین کو گھروں سے کام کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی۔ذرائع کے مطابق پی سی بی میں عملے کے ایک فرد میں کورونا وائرس مثبت آنے پر دفاتر بند کیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق بورڈ نے ملازمین کیلئے کوویڈ 19 ایس او پیز جاری کر… Continue 23reading پی سی بی کا ہیڈکوارٹر جزوی طور پر بند کر دیا گیا