بورڈ حفیظ کے ساتھ زیادتی کر رہا ہے، سلیم ملک حق میں بول پڑے
لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلیم ملک نے کہا ہے کہ محمد حفیظ پاکستان کا اہم کھلاڑی ہے، پرفارمنس بہت اچھی تھی، کرکٹ بورڈ والے حفیظ کے ساتھ زیادتی کر رہے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلیم ملک نے کہا کہ ٹیم میں سینئرز کا ہونا بہت ضروری ہے، سینئرز کو… Continue 23reading بورڈ حفیظ کے ساتھ زیادتی کر رہا ہے، سلیم ملک حق میں بول پڑے