اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

ویرات کوہلی کے حیران کن کیچ پکڑنے پر اہلیہ انوشکا شرما بھی خاموش نہ رہ سکیں

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی ( این این آئی) بھارتی اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کے حیران کن کیچ پکڑنے پر ان کی اہلیہ اور بالی ووڈ کی پرکشش اداکارہ انوشکا شرما بھی خاموش نہ رہ سکیں۔

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نے آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گئے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں ایک ہاتھ سے شاندار کیچ پکڑا تھا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی ۔انوشکا شرما نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر ویرات کوہلی کے کیچ کی ویڈیو شیئر کی اور لکھا کہ آپ نے ایک ہاتھ سے شاندار کیچ پکڑا ہے۔واضح رہے کہ وارم اپ میچ میں بھارت کی جانب سے دیئے گئے 186 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی ٹیم 180 رنز بنا سکی۔اس میچ میں ویرات کوہلی نے اپنی فٹنس کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے میچ کے 18 ویں اوور میں ٹم ڈیوڈ کو رن آئوٹ کیا جبکہ آخری اوور میں انہوں نے پیٹ کمنس کا بہترین کیچ پکڑا تھا۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…