پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

پاکستان واپڈا نے پاکستان آرمی کو یک طرفہ مقابلے میں شکست دے کر اپنے چیمپئن ہونے کے اعزاز کا دفاع کیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان واپڈا نے پاکستان آرمی کو یک طرفہ مقابلے میں شکست دے کر اپنے چیمپئن ہونے کے اعزاز کا دفاع کیا۔ اس باسکٹ بال ایونٹ میں واپڈا، آرمی، اسلام آباد، لاہور، راولپنڈی، کراچی، پشاور اور کوئٹہ سمیت 8 ٹیموں نے حصہ لیا۔ پاکستان واپڈا کی کھلاڑیوں نے فائنل میں آرمی کی کھلاڑیوں کو بے بس کر دیا۔ واپڈا کی جانب سے کائنات ظفر اور حجاب فاطمہ نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور اس ٹورنامنٹ کی ٹاپ اسکورر رہیں۔ نیشنل باسکٹ بال چیمپیئن شپ برائے خواتین 2022ء پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام لیاقت جمنازیم، پاکستان سپورٹس بورڈ اسلام آباد میں ہوا، یہ ٹورنامنٹ تین اکتوبر سے سات اکتوبر تک جاری رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…