چنائی ٹیسٹ بھارتی بائولرز نے نوبالز کے ریکارڈ توڑ دیئے
چنائی ( آن لائن ) انگلینڈ کے خلاف چنائی میں جاری پہلے ٹیسٹ کی ابتدائی اننگز میں بھارتی بائولرز نے نوبالز کے ریکارڈ توڑ دیئے۔میزبان سائیڈ کی جانب سے مجموعی طور پر 20 نوبالز کی گئیں ، سب سے زیادہ 7 نو بالز جسپریت بمراہ نے کیں، لیفٹ آرم شہباز ندیم نے 6 اور ایشانت… Continue 23reading چنائی ٹیسٹ بھارتی بائولرز نے نوبالز کے ریکارڈ توڑ دیئے