کورونا کے پھیلاؤ نے آئی پی ایل کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں کورونا کیسز میں اضافے کے باعث آسٹریلوی کرکٹرز کی جانب سے آئی پی ایل چھوڑنے کا سلسلہ جاری ہے۔آسٹریلیا کے ایڈم زمپا اور کین رچرڈسن انڈین پریمیئر لیگ سے الگ ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی کرکٹرز ذاتی وجوہات کا بتا کر آئی پی ایل چھوڑ کر واپس وطن جا رہے… Continue 23reading کورونا کے پھیلاؤ نے آئی پی ایل کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا