جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

پشاور زلمی کی کٹ توجہ کا مرکز بن گئی

datetime 17  فروری‬‮  2021

پشاور زلمی کی کٹ توجہ کا مرکز بن گئی

پشاور (این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں ٹیموں کی کٹ بھی توجہ کا مرکز بن گئی ہے، پشاور زلمی نے پی ایس ایل سیزن 6 کیلئے پاکستان کے ثقافتی رنگ میں رنگی کٹ متعارف کرائی ہے جس کی تعریف ڈیرن سیمی اورانگلینڈ کے کھلاڑی روی بھوپارا نے بھی کی ہے، خصوصی ثقافتی… Continue 23reading پشاور زلمی کی کٹ توجہ کا مرکز بن گئی

پی ایس ایل میچوں کے دوران اب سڑکیں بند نہیں ہوں گی، حلف نامہ عدالت میں جمع

datetime 17  فروری‬‮  2021

پی ایس ایل میچوں کے دوران اب سڑکیں بند نہیں ہوں گی، حلف نامہ عدالت میں جمع

کراچی (این این آئی)میچوں کے دوران سڑکوں کی بندش کے خلاف پاسبان کی آئینی درخواست کی سماعت جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس امجد علی سہتو پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کی۔ سماعت کے دوران ایس پی ٹریفک ایسٹ کی جانب سے جمع کرائے گئے سڑکیں کھولنے کے حلف نامے کو عدالت نے قبول… Continue 23reading پی ایس ایل میچوں کے دوران اب سڑکیں بند نہیں ہوں گی، حلف نامہ عدالت میں جمع

لاہور قلندر پی ایس ایل چھ میں اچھا آغاز کرے گی، محمد حفیظ نے ارادے ظاہر کر دیے

datetime 17  فروری‬‮  2021

لاہور قلندر پی ایس ایل چھ میں اچھا آغاز کرے گی، محمد حفیظ نے ارادے ظاہر کر دیے

لاہور (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں ٹیم لاہور قلندرز کے سینئر پلیئر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ پی ایس ایل چھ میں اچھا آغاز کرنا چاہتے ہیں۔محمد حفیظ نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ پانچویں ایڈیشن میں لاہور قلندرز کا آغاز اچھا… Continue 23reading لاہور قلندر پی ایس ایل چھ میں اچھا آغاز کرے گی، محمد حفیظ نے ارادے ظاہر کر دیے

بھارتی فائٹر کو چند ہی سیکنڈ میں ناک آئوٹ کرنے والے احمد مجتبیٰ کا کوئٹہ پہنچنے پر شاندار استقبال

datetime 17  فروری‬‮  2021

بھارتی فائٹر کو چند ہی سیکنڈ میں ناک آئوٹ کرنے والے احمد مجتبیٰ کا کوئٹہ پہنچنے پر شاندار استقبال

کوئٹہ (این این آئی)بھارتی کھلاڑی کو شکست دینے والے قومی مارشل آرٹس ہیرو احمد مجتبیٰ کا کوئٹہ پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔کوئٹہ پہنچنے پر احمد مجتبیٰ پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے گئے۔احمد مجتبیٰ کا استقبال کرنے والوں میں پارلیمانی سیکریٹریز بشری رند اور دھنیش کمار،… Continue 23reading بھارتی فائٹر کو چند ہی سیکنڈ میں ناک آئوٹ کرنے والے احمد مجتبیٰ کا کوئٹہ پہنچنے پر شاندار استقبال

افغان بائولرراشد خان بھی بابر اعظم کے معترف

datetime 17  فروری‬‮  2021

افغان بائولرراشد خان بھی بابر اعظم کے معترف

لاہور (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی طرف سے دہائی کا بہترین ٹی ٹوئنٹی کرکٹر قرار دیے جانے والے راشد خان بھی قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے معترف ہوگئے ہیں۔ایک انٹرویومیں راشد خان نے ویرات کوہلی، ولیمسن، روٹ، اسمتھ اور بابراعظم کو دنیا کے ٹاپ پلیئر قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ بابر اعظم… Continue 23reading افغان بائولرراشد خان بھی بابر اعظم کے معترف

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کرینگے ایونٹ میں کتنے جدید کیمروں کا استعمال کیا جائیگا؟تفصیلات آگئیں

datetime 17  فروری‬‮  2021

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کرینگے ایونٹ میں کتنے جدید کیمروں کا استعمال کیا جائیگا؟تفصیلات آگئیں

لاہور(این این آئی)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2021 کے لیے براڈکاسٹ پلان تیار کرلیا گیا ہے، ایونٹ کے دوران معروف قومی اور بین الاقوامی کمنٹیٹرز میدان میں جاری ایکشن پر تبصرہ کریں گے۔معروف انگلش کمنٹیٹر ایلن ولکنز، ڈومنک کارک، پاکستان کے سابق کرکٹرز رمیز راجہ، بازید خان، ثنائ میر، عروج ممتاز اور نیوزی لینڈ… Continue 23reading عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کرینگے ایونٹ میں کتنے جدید کیمروں کا استعمال کیا جائیگا؟تفصیلات آگئیں

اپنی کارکردگی سے مداحوں کو مایوس نہیں کروں گا، شاہد آفریدی کا پی ایس ایل کیلئے عزم

datetime 16  فروری‬‮  2021

اپنی کارکردگی سے مداحوں کو مایوس نہیں کروں گا، شاہد آفریدی کا پی ایس ایل کیلئے عزم

اسلام آباد (آن لائن ) پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز کے آل راؤنڈر شاہدآفریدی کا کہنا ہے کہ وہ اس مرتبہ اپنی کارکردگی سے مداحوں کو مایوس نہیں کریں گے۔ پی ایس ایل کےآغاز سے متعلق ایک نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ پاکستان سپرلیگ کے چھٹے… Continue 23reading اپنی کارکردگی سے مداحوں کو مایوس نہیں کروں گا، شاہد آفریدی کا پی ایس ایل کیلئے عزم

پی ایس ایل 2021 ، ٹکٹوں کی قیمتوں اور تماشائیوں کے لیے پروٹوکولز کا اعلان

datetime 16  فروری‬‮  2021

پی ایس ایل 2021 ، ٹکٹوں کی قیمتوں اور تماشائیوں کے لیے پروٹوکولز کا اعلان

کراچی(این این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا 20 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دینے کے فیصلے کے مطابق پی سی بی نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2021 کے لیگ میچز کے لیے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے، کوالیفائر، دونوں ایلیمنٹرز اور فائنل کی ٹکٹوں کی قیمتوں کا… Continue 23reading پی ایس ایل 2021 ، ٹکٹوں کی قیمتوں اور تماشائیوں کے لیے پروٹوکولز کا اعلان

پاکستانی کوہ پیما نے کمال کر دیا، 20 گھنٹوں میں افریقہ کی بلند ترین چوٹی سَر کرنے والے پہلے ایشیائی بن گئے

datetime 16  فروری‬‮  2021

پاکستانی کوہ پیما نے کمال کر دیا، 20 گھنٹوں میں افریقہ کی بلند ترین چوٹی سَر کرنے والے پہلے ایشیائی بن گئے

اسلام آباد(آن لائن )پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن براعظم افریقہ کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ کلیمنجارو 20 گھنٹوں میں سر کرنے والے پہلے ایشیائی فرد بن گئے۔ماؤنٹ کلیمنجارو سطح سمندر سے 5,895 میٹر (19،341 فٹ) بلند ہے اور سطح مرتفع کی بنیاد سے 4،900 میٹر (16،100 فٹ) بلند ہے۔اسد علی میمن نے سماجی رابطے… Continue 23reading پاکستانی کوہ پیما نے کمال کر دیا، 20 گھنٹوں میں افریقہ کی بلند ترین چوٹی سَر کرنے والے پہلے ایشیائی بن گئے

Page 260 of 2258
1 251 252 253 254 255 256 257 258 259 260 261 262 263 264 265 266 267 268 269 2,258