کرسٹیانو رونالڈونے میچ کے دوران ’’سجدہ‘‘ کرکے دنیا کو حیران کردیا
ریاض ( این این آئی) سعودی پرو لیگ میں النصر کلب کی قیادت کرنے والے پرتگالی اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو فیصلہ کن گول کے بعد سجدہ ریز ہوئے تو ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔مختلف سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کرسٹیانو رونالڈو اپنے فیصلہ… Continue 23reading کرسٹیانو رونالڈونے میچ کے دوران ’’سجدہ‘‘ کرکے دنیا کو حیران کردیا

































