بابراعظم کو آؤٹ کر کے معذرت کیوں کی؟شاہین شاہ آفریدی نے وجہ بتا دی
کراچی (یواین پی) پاکستان سُپر لیگ 6 میں شائقین میچ میں کرکٹ کے علاوہ جوش و خروش قائم رکھتے ہوئے سینئرز کی عزت، مختلف اشارے بازیوں، شرارتوں اور منفرد انداز سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے میچ کے دوران بھی ایسا ہی ایک منظر دیکھنے میں آیا کہ جب قومی… Continue 23reading بابراعظم کو آؤٹ کر کے معذرت کیوں کی؟شاہین شاہ آفریدی نے وجہ بتا دی