شان مسعود اور شاداب خان نے انگلینڈ کیخلاف فائنل ہارنے کی ذمہ داری قبول کر لی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے لفٹ ہینڈ بیٹر شان مسعود نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں میں اور شاداب خان شراکت داری قائم کرن میں کامیاب نہ ہو سکے ۔ میڈیا کو انٹرویو میں شان مسعود کا کہنا تھا کہ بابر اعظم… Continue 23reading شان مسعود اور شاداب خان نے انگلینڈ کیخلاف فائنل ہارنے کی ذمہ داری قبول کر لی































