میری کرکٹ کی زندگی کا یادگار دن، معین خان کی خوشگوار یادیں
لاہور (آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ جیتنے کی خوشگوار یادیں ہم کبھی فراموش نہیں کر سکتے۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ورلڈکپ 1992 کی فاتح پاکستانی ٹیم کے رکن معین خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آج ہمارے لیے بہت بڑا… Continue 23reading میری کرکٹ کی زندگی کا یادگار دن، معین خان کی خوشگوار یادیں