سعودی عرب کی اپنی کرکٹ ٹیم بنانے کی تیاریاں
ریاض(این این آئی) سعودی عرب نے اپنی قومی کرکٹ ٹیم بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے اس بات کا انکشاف خلیج کے ممتاز انگریزی اخبار نے کیا ۔ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کرکٹ فیڈریشن (ایس اے سی ایف) کے چیئرمین شہزادہ سعود بن مشال السعود نے واضح طور پر کہا کہ سعودی عرب نے نیشنل… Continue 23reading سعودی عرب کی اپنی کرکٹ ٹیم بنانے کی تیاریاں